اسلام آباد ۔ قومی اسمبلی کے نو منتخب اراکین قومی اسمبلی سے متعلق تفصیلات
قومی اسمبلی کی ویب سائٹ پر جاری کر دی گئیں ۔ تفصیلات کے مطابق حسب سابق قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے اراکین سے متعلق اہم تفصیلات
اپنی ویب سائٹ پر جاری کر دی ہے سپیکر قومی اسمبلی ، ڈپٹی سپیکر سمیت اراکین کے نام کی تصاویر آبائی علاقوں اور اسلام آباد میں اقامت گاہوں ،ایڈریسز اور پی ٹی سی ایل و موبائل فون نمبرز
ویب سائٹ پر جاری کئے گئے ہیں ۔
No comments:
Post a Comment