عدلیہ کی بحالی پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے،چوہدری نثار
اسلام آباد...........…مسلم لیگ ن کے رہنما چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ وفاقی کابینہ کے لئے مسلم لیگ ن کے اراکین کے ناموں کا اعلان پارٹی قائدین کریں گے۔انہوں نے کہا کہ ہمارا بنیادی مطالبہ عدلیہ کی بحالی ہے،اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں کریں گے اور اسی لئے ہم نے پیپلز پارٹی کے ساتھ تعاون کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ ایم کیو ایم کے ساتھ پیپلز پارٹی کی بات چیت پر ہمارے تحفظات اب بھی ہیں۔
No comments:
Post a Comment