وزیر اعظم نے منہدم جامعہ حفصہ کے طالبات کے احتجاج کا نوٹس لے لیا
اسلام آباد...
وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے منہدم جامعہ حفصہ کے طالبات کے احتجاج کا نوٹس لے لیا ہے اور، متاثرین لال مسجد آپریشن کیلئے سپریم کورٹ کے احکامات پر عمل درآمد کی خاطر وزارت داخلہ کو ہدایات جاری کردی ہیں ۔جبکہ وزارت داخلہ کا اجلاس کل بروزبدھ طلب کرلیا گیا ہے۔
No comments:
Post a Comment