جام شورو: پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی بہن رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عذرا پیچوہو پر قاتلانہ حملے میں ملوث سابق صوبائی وزیر الطاف حسین انٹر کو نوری آباد اور جام شورو پولیس نے سیکنڈ سول جج جسٹس ملک جاوید کی عدالت میں پیش کیا عدالت نے ملزم الطاف حسین انٹر کو 7 روز کے جوڈیشل ریمانڈ پر سینٹرل جیل حیدر آباد بھیج دیا، ڈاکٹر عذرا پیچوہو کی جانب سے شاہد سہراب مری اور اسماعیل ڈاہری نے بیانات قلمبند کرائے۔
No comments:
Post a Comment