کراچی : وزیراعلیٰ سندھ کی معائنہ ٹیم نے صوبے کے تمام محکموں اور اداروں کے سربراہوں اور ڈسٹرکٹ کوآرڈی نیشن آفیسرز (ڈی سی اوز) کو ایک خط لکھا ہے، جس میں اُن سے کہا گیا ہے کہ وہ 2002سے 2007تک سابقہ حکومت کے دور میں ہونے والی بھرتیوں کی تفصیلات 30دن کے اندر ارسال کردیں۔ تفصیلات موصول ہونے کے بعد ان بھرتیوں کے بارے میں جائزہ لیا جائیگا کہ وہ قواعد و ضوابط اور میرٹ کے مطابق ہوتی ہیں یا نہیں۔
No comments:
Post a Comment