Friday, April 11, 2008

وفاقی وزیر اطلاعات شیری رحمان کو وزارت صحت جبکہ نوید قمر کو وزارت صنعت و پیداوار کے اضافی قلمدان دے دئیے گئے



اسلام آباد۔وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی کی جانب سے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شیری رحمان کو وزارت صحت جبکہ وفاقی وزیر جہاز رانی بندر گاہیں نجکاری و سر مایہ کاری سید نوید قمر کو وزارت صنعت و پیداوار کا اضافی چارج دے دیا گیا ہے دونوں وفاقی وزراء کو دو نئے قلمدان دینے کے بارے میں کیبنٹ ڈویژن نے جمعہ کو نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے

No comments:

Post a Comment