قومی اسمبلی کا اجلاس جمعرات کوطلب کر لیا گیا
اسلام آباد۔ قو می اسمبلی کااجلاس جمعرات صبح دس بجے طلب کرلیاگیا ۔ صدر پر ویز مشرف نے سمر ی پر دستخط کر دیئے۔صدر مملکت نے آئین کے آرٹیکل چو ن شق ایک کے تحت قو می اسمبلی کااجلاس طلب کیا ہے۔ اجلاس جمعرات دس اپر یل کی صبح دس بجے پا رلیمنٹ ہا ؤس میں ہو گا ۔نو منتخب قومی اسمبلی کا یہ پا نچواں اجلاس ہے۔ اس سے پہلے ہونے والے چا راجلا سو ں میں اسپیکر ،ڈپٹی اسپیکر ،قا ئد ایو ان کا انتخا ب کیا گیا تھا اور وزیر اعظم سید یو سف رضا گیلا نی نے اعتما د کا ووٹ حا صل کیا تھا
No comments:
Post a Comment