International News Agency in english/urdu
News,Feature,Article,Editorial,Audio,Video&PhotoService
from Rawalpindi/Islamabad,Pakistan. Editor-in-Chief M.Rafiq.
Wednesday, April 30, 2008
بریگیڈیئر اعظم ٹوانہ سندھ کے کمانڈر ملٹری انٹلیجنس مقرر
لاہور : پنجاب کے بعد سندھ کے کمانڈر ملٹری انٹلیجنس بریگیڈیئر مسعود کا بھی تبادلہ کردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ان کی جگہ ملتان سے بریگیڈیٹر اعظم ٹوانہ کو نیا کمانڈر تعینات کیا گیا ہے۔
No comments:
Post a Comment