Tuesday, April 29, 2008

سربجیت سنگھ کی سزا موخر نہیں کی گئی ،ترجمان ایوان صدر

اسلام آباد: ایوان صدرکے ترجمان نے کہاہے کہ سربجیت سنگھ کی سزا موخر نہیں کی گئی ہے اور ایسی اطلاعات بے بنیادہیں۔قبل ازیں یہ کہاگیاتھاکہ سربجیت سنگھ کی پھانسی پرعملدرآمد3ہفتوں کیلئے ملتوی کردیاگیاہے تاہم ایوان صدر کے ترجمان نے اس کی تردید کردی ہے۔

No comments:

Post a Comment