International News Agency in english/urdu
News,Feature,Article,Editorial,Audio,Video&PhotoService
from Rawalpindi/Islamabad,Pakistan. Editor-in-Chief M.Rafiq.
Monday, April 28, 2008
ایوان صدر کے ترجمان کا مشاہد حسین کے بیان پر اظہار ناپسندیدگی
اسلام آباد: ایوان صدر کے ترجمان نے سید مشاہد حسین کے بیان پر ناپسندیدگی کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ صدر مشرف نے ججز برطرف کر کے بڑی غلطی کی تھی۔
No comments:
Post a Comment