امریکہ کے صدر جارج ڈبلیو بش مشرق وسطیٰ کے دورے کے اگلے مرحلے میں سعودی عرب پہنچ گئے
ریاض ۔ امریکہ کے صدر جارج ڈبلیو بش مشرق وسطیٰ کے دورے کے اگلے مرحلے میں سعودی عرب پہنچ گئے ہیں ۔ توقع ہے کہ وہ تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں میں کمی کی خاطر سعودی شاہ عبداللہ سے تیل کی پیداوار بڑھانے کی اپیل کریں گے ۔
No comments:
Post a Comment