International News Agency in english/urdu
News,Feature,Article,Editorial,Audio,Video&PhotoService
from Rawalpindi/Islamabad,Pakistan. Editor-in-Chief M.Rafiq.
Thursday, May 22, 2008
معزول چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری آج کراچی بار سے خطاب کریں گے
اسلام آباد ۔ معزول چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری آج کراچی بار ایسوسی ایشن سے ٹیلی فون خطاب کریں گے ذرائع کے مطابق معزول چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری آج بروز جمعرات 11بجے کراچی بار ایسوسی ایشن میں وکلاء سے ٹیلی فونک خطاب کریں گے
No comments:
Post a Comment