لاہو۔ میاں نواز شریف کی حکومت کی برطرفی ، معزول ججوں کی بحالی اور وکلاء تحریک میں 47 شہریو ںکے قتل میں 12 کا ہندسہ اہم رہا ۔ تفصیلات کے مطابق میاں نوازشریف کی حکومت 12 اکتوبر 1999 کو برطرف کی گئی، 12 مئی کو معزول چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کی کراچی آمد پر 47 افراد کو قتل کر دیا گیا جبکہ چیف جسٹس سمیت معزول ججوں کی بحالی بھی 12 مئی کو کرنے کا اعلان کیا گیا ہے ۔
No comments:
Post a Comment