وزیراعظم کا ملک بھر میں مفت قومی شناختی کارڈ جاری کر نے کا حکم
اسلام آباد ۔ وزیر اعظم کے مشیر برائے داخلہ اے رحمان ملک نے اعلان کیا ہے کہ پورے ملک میں پاکستانی شہریوں کے لئے قومی شناختی کارڈ بلا معاوضہ بنا کر دئیے جائیں گے وزیر اعظم کی طرف سے یہ حکم نامہ 24 جون سے فی الفور نافذ العمل ہو گا نادرا کے تمام سوفٹ سنٹرز، موبائل وینز کو اس سلسلے میں ہدایت جاری کر دی گئی ہیں۔
No comments:
Post a Comment