قومی اسمبلی میں بجٹ بحث کے دوران طنزیہ شعروں کی بھر مار
اسلام آباد ۔ قومی اسمبلی میں بجٹ بحث کے دوران اپوزیشن حکومتی اراکین نے شعر و شاعری کی بھر مار کر دی ۔ آج قومی اسمبلی میں بجٹ بحث کے دوران اراکین اسمبلی نے بجٹ پر بحث تو نہ ہوئی تاہم حزب اقتدار اور اپوزیشن کے اراکین ایک دوسرے کی مخالفت میں شعر و شاعری کرتے رہے اور جوشیلی اور طنزیہ نظمیں اور اشعار پڑھتے رہے
No comments:
Post a Comment