Wednesday, June 4, 2008

کوہاٹ کی بانو مارکیٹ میں بم دھماکہ، ٣ افراد ہلاک ٣ زخمی

کوہاٹ ۔ کوہاٹ کی بانو مارکیٹ میں میوزک سنٹر میں بم دھماکے سے 3افراد ہلاک اور 3زِخمی ہو گئے تفصیلات کے مطابق کوہا ٹ شہر کے مین بازار میں ارشد میوزک سنٹر میں ہونے والے دھماکے میں 3افراد ہلاک ہوئے جس کی ہسپتال ذرائع نے تصدیق کر دی ہے ۔ واضح رہے کہ ایک عرصے سے کوہا ٹ اور گردونواح میں میوزک سنٹروں کے خلاف شدت پسندوں کی کاروائیاں جاری ہیں ہپستال ذرائع کے مطابق زخمی ہونے والے 3افراد کی حالت تشویشناک ہے۔

No comments:

Post a Comment