International News Agency in english/urdu
News,Feature,Article,Editorial,Audio,Video&PhotoService
from Rawalpindi/Islamabad,Pakistan. Editor-in-Chief M.Rafiq.
Friday, June 13, 2008
اسلام آباد میں لانگ مارچ کی صورتحال کا فضائی جائزہ لیا جارہا ہے
اسلام آباد ۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں لانگ مارچ کے حوالے سے دو ہیلی کاپٹر اسلام آباد کی صورتحال کا فضائی جائزہ لے رہے ہیں ۔ وقفہ وقفہ سے اسلام آباد میں ان ہیلی کاپٹرز کی پروازیں جاری ہیں
No comments:
Post a Comment