Friday, June 13, 2008

لانگ مارچ میں ’’ہم ملک بچانے نکلے ہیں ، آؤ ہمارے ساتھ چلو ‘‘ مقبول ترین نعرہ بن گیا

اسلام آباد ۔ لانگ مارچ میں آئینی پیکج کے خلاف بھی تواتر کے ساتھ نعرے لگ رہے ہیں ۔ شرکاء آئینی پیکج نا منظور کے نعرے لگا رہے ہیں لانگ مارچ میں ہم ملک بچانے نکلے ہیں ۔ عدل بچانے نکلے ہیں آئین بچانے نکلے ہیں آؤ ہمارے ساتھ چلو کا نعرہ زبان زدعام و خاص ہے ۔ یہ نعرہ مقبول ترین نعرہ بن گیا ہے سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر چوہدری اعتزاز احسن خود بھی یہ نعرہ لگوا رہے ہیں

No comments:

Post a Comment