٨٦ فیصد شہری حکومتی کارکردگی سے مطمئن نہیں ہیں ‘ نجی ٹی وی کا سروے
اسلام آباد ۔ ملک میں ایک نجی ٹی وی کے عوامی آراء پر مبنی سروے میں شامل 86 فیصد شہری حکومت کی کارکردگی سے مطمئن نہیں ہیں تفصیلات کے مطابق ایک نجی ٹی وی کی جانب سے 3 ماہ سے حکومتی کارکردگی کے بارے میں عوام کی آراء لی جا رہی تھی آج اس کا نتیجہ جاری کر دیا گیا ہے ۔ جس کے مطابق 86.67 عوام حکومتی کارکردگی سے مطمئن نہیں ہیں جبکہ 13.33 فیصد عوام حکومتی کارکردگی پر اطمینان کا اظہار کیا ہے ۔
No comments:
Post a Comment