
پشاور. .. .. سرحد اسمبلی میں بے نظیر بھٹو کے قتل کی تحقیقات اقوا م متحدہ سے کرانے اور توہین آمیز خاکوں کی اشاعت کے خلاف قرار داد منظو رکرلی گئی ہے ۔ رکن سرحد اسمبلی عبدالااکبر نے سرحد اسمبلی میں ایک قرار داد پیش کی جس میں انہوں نے کہا کہ بے نظیر بھٹو شہید کے قتل کی تحقیقات اقوام متحدہ سے کرائی جائے ۔سرحد اسمبلی میں توہین آمیز خاکوں کی اشاعت کیخلاف بھی قرار داد منظو رکرلی گئی۔
No comments:
Post a Comment