قومی اسمبلی کا اجلاس غیر معینہ مدت کے لئے ملتوی
اسلام آباد۔ وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی کے اعتماد کے ووٹ کے بعد قومی اسمبلی کا اجلاس ہفتہ کو غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دیا گیا آج پورے ایوان کی جانب سے وزیر اعظم پر اعتماد کا ووٹ دیا گیا ہے اس ضمن میں قرار داد کو متفقہ طور پر منظور کیا گیا ہے ایوان میں تہنیتی تقاریر کے بعد سپیکر قومی اسمبلی ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کا اجلاس غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دیا ہے اس ضمن میں سپیکر نے صدارتی فرمان ایوان میں پڑھا
No comments:
Post a Comment