کراچی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی دس گرام قیمتوں میں ٢٧٨ روپے کی کمی
کراچی۔ کراچی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی دس گرام قیمتوں میں 278روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی۔صرافہ ذرائع کے مطابق کراچی میں دس گرام سونے کے بھاؤ19ہزار1سو57روپے ریکارڈ کئے گئے جبکہ چاندی کی دس گرام قیمت368.57روپے رہی۔علاوہ ازیں انٹرنیشنل مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت931ڈالرز رہی۔
No comments:
Post a Comment