
لاہور۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اپنے خصوصی پیغام میں چیف جسٹس سمیت دیگر نظر بند ججز کی رہائی پر پوری قوم کو مبارکباد پیش کی ۔ عمران خاں نے کہا کہ انشاء اللہ قوم کی دعاؤں سے پوری قوم اگلے چند دنوں میں ججز کی بحالی کی خوشخبری بھی سنیں گے
No comments:
Post a Comment