
اسلام آباد…آئی ایس آئی کے سابق سربراہ لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ حمید گل نے کہا ہے کہ جسٹس افتخار چوہدری اب بھی پاکستان کے چیف جسٹس ہیں۔اسلام آباد میں معزول چیف جسٹس افتخار چوہدری سے ملاقات کے بعد میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس ملک و قوم کے لئے چیف جسٹس نے بہت قربانی دی ہے۔
No comments:
Post a Comment