
واشنگٹن ۔امریکا نے کہا ہے کہ وہ پاکستان کی نئی حکومت کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کے تمام شعبوں میں کام کرے گا۔ یہ بات امریکی وزیر خارجہ کونڈو لیزا رائس نے مشرق وسطیٰ کے دورے کے دوران اخباری نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہی ۔ انہوں نے کہاکہ امریکا پاکستان میں منصفانہ اور آزادانہ انتخابات کی حمایت کرتا ہے اور اس بات پر خوش ہے کہ پاکستان میں سول حکمرانی بحال ہو گئی ہے
No comments:
Post a Comment