
واشنگٹن۔ مائیکرو سافٹ کمپنی نے یاہو کو خریدنے میں ناکامی کے بعد متبادل ڈیل کی پیش کردی ۔ مائیکرو سافٹ کا کہنا ہے کہ اس نے یاہو کو مکمل خریدنے کے بجائے کمپنی کے ساتھ شراکت داری کرنے کی تجویز دی ہے ۔ مائیکرو سافٹ نے یاہو کو خریدنے کے لیے 33 ڈالر فی شیئر کی پیش کس کی تھی جسے یاہو نے رد کردی ۔ گزشتہ کئی ماہ سے دونوں کمپنیوں میں یاہو کی خریداری پر مذاکرات ہو رہے ہیں جو ایک تنازعہ کی شکل اختیار کر گئے ۔ اس نئی پیشکش کے بعد ماہرین تنازعہ کے حل کے لیے پر امید نظر آ رہے ہیں
No comments:
Post a Comment