روس کے نئے صدر دمتری میذیڈوف نے حلف اٹھا لیا
ماسکو۔ روس میں دمتری میذیڈوف نے ملک کے نئے صدر کے طور پر اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے انہو ںنے کہا کہ ان کی اولین ترجیح روسی عوام کی وسیع تر سماجی اور اقتصادی ترقی ہے سوویت یونین کے خاتمے کے بعد وہ روس کے تیسرے صدر ہیں ۔
No comments:
Post a Comment