

لاہور۔’’ جھوٹ بولتے ہوئے کچھ تو شرم کرو مشرف ‘‘۔آج آزادی چوک لاہور میں وکلاء کے لانگ مارچ سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ(ن) کے قائد میاں نواز شریف نے کہاکہ میں سلام پیش کرتا ہوں پی سی او کے تحت حلف نہ اٹھانے والے ججوں کو انہوں نے صدر پرویز مشرف کے حالیہ ایک بیان کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ پرویز مشرف کہتا ہے کہ 60جج خود ہی گھر بیٹھ گئے ہیں ، میں کہتا ہوں کچھ تو شرم کرو مشرف جھوٹ بولتے ہو۔
No comments:
Post a Comment