
اسلام آباد۔ صدر پرویز مشرف سے منگل کو ایوان صدر میں وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے ملاقات کی ملاقات میں دونوں نے ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا صدر مشرف نے یوسف رضا گیلانی کو بھاری اکثریت سے وزیر اعظم منتخب ہو نے پر مبارکباد دی اور انہیں اپنے مکمل تعاون کا یقین دلایا
No comments:
Post a Comment