
تدالبندین ۔ تفتان میں نوشکی کے رہائشی ہندو گھرانے کے ستیش کمار ولد سبہاش کمار نے اسلام قبول کر لیا تفصیلات کے مطابق تفتان میں نوشکی کے رہائشی ہندو گھرانے کے ستیش کمار ولد سبہاش کمار نے اسلام قبول کر لیاانہوں نے مقامی عالم دین مولوی خدانزر کے ہاتھ اسلام قبول کیا ان کا اسلامی نام محب اللہ رکھا گیا ہے
No comments:
Post a Comment