
وانا ۔افغانستان سے فائر کیے گئے مارٹر گولے جنوبی وزیرستان کے سرحدی علاقے میں گرنے سے 3 افراد زخمی ہو گئے ذرائع کے مطابق 15 مارٹر گولے انگور اڈہ کے نواحی علاقوں زیبا اور پنچکورہ میں گرے جس سے ایک بچی سمیت3 افراد زخمی ہو گئے دوسری طرف جنوبی وزیرستان سے ملحقہ ضلع خان کے نواحی علاقے مکزئی میں شدت پسند گروپ سے تعلق رکھنے والے ایک شخص ہمایوں مسعود کی لاش ملی ہے
No comments:
Post a Comment