
اسلام آباد ۔ انسپکٹر جنرل آف سندھ پولیس ڈاکٹر شعیب سڈل کو تبدیل کر کے ڈائریکٹر جنرل انٹیلی جنس بیورو ( آئی بی ) مقرر کر دیاگیا ہے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کر دیاگیا ہے ڈاکٹر شعیب سڈل کو چند ماہ پہلے ڈائریکٹر جنرل نیشنل پولیس بیورو سے تبدیل کر کے انسپکٹر جنرل آف سندھ پولیس کے عہدے کا چارج دیا گیا اور آج ان کا تبادلہ کر کے ڈی جی آئی بی لگا دیاگیا ہے
No comments:
Post a Comment