تیونس ... فلسطینی صدر محمود عباس نے کہا ہے کہ وہ اس ہفتے امریکی صدر جارج ڈبلیو بش سے ملاقات کریں گے تاکہ رواں سال کے آخر تک فلسطین اسرائیل امن معاہدے کو حتمی شکل دی جاسکے ۔تیونس میں برطانوی خبر رساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے محمودعباس نے کہا کہ وہ اسرائیل سے ہونے والے مذاکرات کو خفیہ نہیں رکھنا چاہتے اور ان کی خواہش ہے کہ اس سال کے آخر تک معاہدے کو حتمی شکل دیدی جائے ۔انہوں نے کہا کہ وہ جمعرات کو واشنگٹن میں امریکی صدر بش اور وزیر خارجہ کونڈولیزارائس سے ملاقات کریں گے جس میں معاہدے کے معاملے پر غورکیاجائے گاتاہم ہم اس سلسلے میں اسرائیلی دباؤ ہرگز برداشت نہیں کریں گے۔محمودعباس نے کہاکے اس سال فلسطین اسرائیل امن معاہدہ نہ ہوسکا تویہ دونوں کے لئے تکلیف دہ اور مشکلات کا باعث ہوگا۔
International News Agency in english/urdu News,Feature,Article,Editorial,Audio,Video&PhotoService from Rawalpindi/Islamabad,Pakistan. Editor-in-Chief M.Rafiq.
Monday, April 21, 2008
امن معاہدے کورواں سال کے آخرتک حتمی شکل دیدی جائیگی ،محمودعباس
تیونس ... فلسطینی صدر محمود عباس نے کہا ہے کہ وہ اس ہفتے امریکی صدر جارج ڈبلیو بش سے ملاقات کریں گے تاکہ رواں سال کے آخر تک فلسطین اسرائیل امن معاہدے کو حتمی شکل دی جاسکے ۔تیونس میں برطانوی خبر رساں ادارے سے گفتگو کرتے ہوئے محمودعباس نے کہا کہ وہ اسرائیل سے ہونے والے مذاکرات کو خفیہ نہیں رکھنا چاہتے اور ان کی خواہش ہے کہ اس سال کے آخر تک معاہدے کو حتمی شکل دیدی جائے ۔انہوں نے کہا کہ وہ جمعرات کو واشنگٹن میں امریکی صدر بش اور وزیر خارجہ کونڈولیزارائس سے ملاقات کریں گے جس میں معاہدے کے معاملے پر غورکیاجائے گاتاہم ہم اس سلسلے میں اسرائیلی دباؤ ہرگز برداشت نہیں کریں گے۔محمودعباس نے کہاکے اس سال فلسطین اسرائیل امن معاہدہ نہ ہوسکا تویہ دونوں کے لئے تکلیف دہ اور مشکلات کا باعث ہوگا۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment