اسلام آباد...وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ عدلیہ کا بحران پارلیمنٹ کے ذریعے حل کریں گے ۔ وزیر اعظم نے یہ بات اسلام آباد میں ان سے ملنے آنے والے وفد سے ملاقات کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ ہم عدلیہ سمت تمام اداروں کومضبوط اور مستحکم دیکھنا چاہتے۔عوامی مسائل کھلی کچہریاں لگا کر حل کریں گے جبکہ متوازی فہرست کو ختم کیا جائیگا۔انہوں نے کہاکہ عوامی مسائل کو جلدازجلد حل کرنے کیلئے فوری اقدامات اٹھائے جائیں۔انہوں نے کہا کہ کنکرنٹ لسٹ کو بھی جلد ختم کردیا جائے گا۔
International News Agency in english/urdu News,Feature,Article,Editorial,Audio,Video&PhotoService from Rawalpindi/Islamabad,Pakistan. Editor-in-Chief M.Rafiq.
Sunday, April 6, 2008
عدلیہ کا بحران پارلیمنٹ کے ذریعے حل کریں گے،وزیر اعظم
اسلام آباد...وزیر اعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ عدلیہ کا بحران پارلیمنٹ کے ذریعے حل کریں گے ۔ وزیر اعظم نے یہ بات اسلام آباد میں ان سے ملنے آنے والے وفد سے ملاقات کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ ہم عدلیہ سمت تمام اداروں کومضبوط اور مستحکم دیکھنا چاہتے۔عوامی مسائل کھلی کچہریاں لگا کر حل کریں گے جبکہ متوازی فہرست کو ختم کیا جائیگا۔انہوں نے کہاکہ عوامی مسائل کو جلدازجلد حل کرنے کیلئے فوری اقدامات اٹھائے جائیں۔انہوں نے کہا کہ کنکرنٹ لسٹ کو بھی جلد ختم کردیا جائے گا۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment