International News Agency in english/urdu News,Feature,Article,Editorial,Audio,Video&PhotoService from Rawalpindi/Islamabad,Pakistan. Editor-in-Chief M.Rafiq.
Sunday, March 30, 2008
وزیراعظم کا جسٹس خلیل رمدے کو فون،واقعے پر معذرت
اسلام آباد.................وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے جسٹس خلیل الرحمن رمدے سے ٹیلیفون پر رابطہ کرکے ان سے گزشتہ روز ہونے والے واقعے پر معذرت کی ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے جسٹس خلیل الرحمن رمدے کو ٹیلیفون کیا اور ان سے کہا کہ آپ ہمارے لئے قابل احترام ہیں اور واقعے میں ملوث افراد کے خلاف کارروائی ہوگی۔واضح رہے کہ گزشتہ روز جسٹس لاجز میں واقع گھر سے جسٹس خلیل الرحمن رمدے کا سامان نکال کر باہر پھینک دیا تھا اور اس کی الاٹمنٹ کردی گئی تھی۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment