گجرات ( عامر بیگ مرزا) گجرات پریس کلب کے انتخابی الیکشن کمیشن کے چیئرمین میر طفیل اور ارکان وحید مراد مرزا اور محمود اختر محمود کے اعلان کے مطابق پریس کلب کے انتخابی نتائج کے مطابق رانا عبدالسلام عارف 34 ووٹ لے کر پریس کلب کے صدر منتخب ہو گئے جبکہ ان کے مخالف امیدوار محمد یونس ساقی (سابقہ صدر ) نے 33 ووٹ حاصل کئے ‘ اس طرح رانا عبدالسلام عارف ایک ووٹ کی برتری سے کامیاب ہوئے۔ مقبول الٰہی بٹ 34 ووٹ لیکر سینئر نائب صدر منتخب ہو گئے ‘ ان کے مخالف امیدوار وقار احمد ہنجرا نے 32 ووٹ لئے۔ عبدالستار مرزا 37 ووٹ لے کر جنرل سیکرٹری بن گئے ‘ ان کے مخالف امیدوار محمد شہباز نے 30 ووٹ حاصل کئے۔ محمد انور شیخ 37 ووٹ لے کر جائنٹ سیکرٹری منتخب ہو گئے ‘ ان کے مخالف امیدوار ظہیر مرزا نے 30 ووٹ لئے جبکہ ثاقب علی خاں 34 ووٹ لے کر فنانس سیکرٹری منتخب ہو گئے جبکہ ان کے مخالف امیدوار وحید اختر ثنائی نے 32 ووٹ حاصل کئے۔ اس موقع پر چیئرمین پریس کلب مسعود سرور راٹھور ‘ سینئر صحافیوں جلیس الرحمن ‘ مرزا نعیم الرحمن ‘ عثمان طیب ‘ وقار حیدر گیلانی ‘ وقار ہنجرا ‘ اشفاق نت ‘ میر عبدالرزاق ‘ اعجاز شاکر ‘ خلیل انور ‘ مرزا منیر حسین ‘ دائود خاں ‘ نوازش علی نوازش اور ظہیر مرزا سمیت تمام ارکان پریس کلب موجود تھے اور 100 فیصد ووٹ کاسٹ ہوئے کوئی ووٹ بھی خراب نہیں ہوا۔ پریس کلب میں انتخابی عمل شفاف تھا:رانا عبدالسلام عارف گجرات ( عامر بیگ مرزا) گجرات پریس کلب کے نو منتخب صدر رانا عبدالسلام عارف نے کہا کہ پریس کلب میں انتخابی عمل شفاف تھا جس پر انتخابی الیکشن کمیشن بورڈ کا اعلان سب کو قبول ہے اور آئندہ انتخابات تک پریس کلب میں الیکشن کمیشن کلوز کیا جاتا ہے اور آنے والے 2009 کے الیکشن میں نئے الیکشن کمیشن کا اعلان نئی کابینہ کرے گی۔ ہماری کامیابی پروفیشنل ازم کی کامیابی ہے:رانا عبدالسلام عارف گجرات ( عامر بیگ مرزا) گجرات پریس کلب کے نو منتخب صدر رانا عبدالسلام عارف نے کامیابی کے بعد پریس کلب میں صحافیوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ وہ سب کو ساتھ لے کر چلیں گے ہماری کامیابی پروفیشنل ازم کی کامیابی ہے جس اعتماد کا اظہار ارکان نے مجھ پر کیا انشاءاللہ ان کے اعتماد پر پورا اتروں گا میری کامیابی تمام ارکان پریس کلب کی کامیابی ہے۔ گجرات پریس کلب کے سابق صدر یونس ساقی نومنتخب صدر رانا عبدالسلام بغل گیر ہوگئے گجرات ( عامر بیگ مرزا) گجرات پریس کلب کے انتخابات میں ایک ووٹ سے شکست کھانے والے صدارتی امیدوار محمد یونس ساقی (سابق صدر ) نے اپنے مخالف امیدوار رانا عبدالسلام کو صدر پریس کلب منتخب ہونے پر مبارکباد دی اور بغل گیر ہو گئے۔ گجرات پریس کلب کے سالانہ انتخابات میں آج ٹی وی کے عبدالستار مرزا بھاری اکثریت سے کامیاب گجرات ( عامر بیگ مرزا) گجرات پریس کلب کے سالانہ انتخابات 2008 میں آج ٹی وی گجرات کے ڈسٹرکٹ انچارج عبدالستار مرزا کو بھاری اکثریت سے جنرل سیکرٹری منتخب ہونے پر سرکاری سیاسی سماجی شخصیات نے مبارکباد دیتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا ۔ جن میں سپرنٹنڈنٹ جیل ملک ضیاءالدین ‘ خان الملک ‘ شیخ اسلام الرحمن آف اٹلی ‘ سید مظہر بخاری ‘ وزیر دفاع کے پرسنل سیکرٹری اظہر بٹ ‘ فصیح بٹ ‘ افتخار عرف ایفی ‘ شکیل احمد ‘ شجاع میر ‘ ڈی ایس پی سٹی ریاض چیمہ ‘ سید انوارالحق ‘ فرحان مرزا ‘ مرزا یوسف ‘ ذیشان افضل ‘ احسان الحق ‘ عارف ‘ خالد بٹ ‘ وسیم گوندل ‘ تھانہ صدر لالہ موسیٰ کے محرر صداقت علی ‘ اے ایس آئی ساجد بھٹی ودیگر شامل ہیں۔
International News Agency in english/urdu News,Feature,Article,Editorial,Audio,Video&PhotoService from Rawalpindi/Islamabad,Pakistan. Editor-in-Chief M.Rafiq.
Tuesday, April 15, 2008
گجرات پریس کے الیکشن‘رانا عبدالسلام صدر‘عبدالستارمرزا جنرل سیکرٹری نامزد

Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment