کراچی……وکلاء تحریک کے راہنما اور سپریم کورٹ بار کے صدر چوہدی اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ وہ کسی صور ت استعفیٰ واپس نہیں لینگے۔ جیو نیوز سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انکے استعفیٰ کا یہ مطلب نہیں لیا جائے کہ وہ وکلاء تحریک سے الگ ہو رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وکلاء تحریک ایک مقدس مقصد کیلئے ہے اور وہ کسی صورت اس تحریک سے علیحدگی برداشت نہیں کرینگے۔ انہوں نے کہا کہ کچھ کالی بھیڑیں اور ایجنسیوں کے لوگ اس واقعہ کے ذمہ دار ہیں تاہم وکلا کو اس سے بری الذمہ قرار نہیں دیا جا سکتا۔ انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر شیر افگن نیازی اور ارباب رحیم کے ساتھ جو کچھ ہواوہ سب بہت غلط ہے ۔انہوں نے کہا کہ منفی ایک کا فارمولا صدر پرویز مشرف پر لاگو ہونا چاہئیے اور وہ یقین سے کہ سکتے ہیں کہ صدر کے چلے جانے سے ملک میں جاری تمام گڑ بڑ کے واقعات ختم ہو جائینگے۔
International News Agency in english/urdu News,Feature,Article,Editorial,Audio,Video&PhotoService from Rawalpindi/Islamabad,Pakistan. Editor-in-Chief M.Rafiq.
Wednesday, April 9, 2008
ستعفیٰ واپس نہیں لونگا، تحریک جاری رہیگی،ا عتزاز احسن
کراچی……وکلاء تحریک کے راہنما اور سپریم کورٹ بار کے صدر چوہدی اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ وہ کسی صور ت استعفیٰ واپس نہیں لینگے۔ جیو نیوز سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ انکے استعفیٰ کا یہ مطلب نہیں لیا جائے کہ وہ وکلاء تحریک سے الگ ہو رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وکلاء تحریک ایک مقدس مقصد کیلئے ہے اور وہ کسی صورت اس تحریک سے علیحدگی برداشت نہیں کرینگے۔ انہوں نے کہا کہ کچھ کالی بھیڑیں اور ایجنسیوں کے لوگ اس واقعہ کے ذمہ دار ہیں تاہم وکلا کو اس سے بری الذمہ قرار نہیں دیا جا سکتا۔ انہوں نے کہا کہ ڈاکٹر شیر افگن نیازی اور ارباب رحیم کے ساتھ جو کچھ ہواوہ سب بہت غلط ہے ۔انہوں نے کہا کہ منفی ایک کا فارمولا صدر پرویز مشرف پر لاگو ہونا چاہئیے اور وہ یقین سے کہ سکتے ہیں کہ صدر کے چلے جانے سے ملک میں جاری تمام گڑ بڑ کے واقعات ختم ہو جائینگے۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment