International News Agency in english/urdu News,Feature,Article,Editorial,Audio,Video&PhotoService from Rawalpindi/Islamabad,Pakistan. Editor-in-Chief M.Rafiq.

Wednesday, April 9, 2008

ڈیرہ غازی خان ۔ خاوند نے اپنی بیوی کو ڈیڑھ لاکھ روپے میں فروخت کر دیا، خریدار خاتون کو زبردستی زیادتی کا نشانہ بناتے

رہے
ڈیرہ غازی خان ۔ خاوند نے اپنی بیوی کو ڈیڑھ لاکھ روپے میں فروخت کر دیا خریدارنے خاوند کے ہاتھوں بکنے والی خاتون کو زبردستی زیادتی کا نشانہ بناتے رہے تفصیل کے مطابق حدود تھانہ درخواست جمال خان قصبہ کی مسماۃ فریدہ مائی دختر غلام حسن چانڈیہ موضع شمالی کی خاتون نے بتایا کہ سات ماہ قبل میرے خاوند محمد یوسف نے مجھے ڈیڑھ لاکھ روپے میں ملزمان غلام محمد وغیرہ کو فروخت کر دیا ملزمان نے خریدنے کے بعد مجھ سے بار بار زبردستی زیادتی کر تے رہے ملزمان نے مجھے محبوس رکھا مشکل سے میں ملزمان کے چنگل سے بھاگ آئی ہوں متعلقہ پولیس نے مدعیہ کے بیان پر ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا

No comments: