اسلام آباد۔ گورنر پنجاب خالد مقبول کی جگہ سلمان تاثیر کو نیا گورنر مقرر کر دیاگیا ہے ۔ذرائع کے مطابق گورنر پنجاب خالد مقبول کی جگہ سلمان تاثیر کے نام کی منظوری آصف زرداری نے ایک اعلیٰ سطح کے اجلاس میں دی ہے اور وہ جمعے کے روز اپنے اس عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ اس تبدیلی کی وجہ پنجاب کی سیاست میں پیپلز پارٹی کے کردار کو بہتر بنانا بتایا جا رہا ہے۔ واضح رہے کہ صوبوں میں گورنرز کی تبدیلی کا اختیار صرف وفاق کو حاصل ہے۔ جنرل ( ر ) خالد مقبول نے آج جمعرات کے روز اپنا استعفیٰ صدر جنرل پرویز مشرف کو پہنچا دیا پنجاب کے نئے گورنر سلمان تاثیر ہفتے کی صبح حلف اٹھائیں گے
International News Agency in english/urdu News,Feature,Article,Editorial,Audio,Video&PhotoService from Rawalpindi/Islamabad,Pakistan. Editor-in-Chief M.Rafiq.
Thursday, May 15, 2008
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment