دس روز میں دوبارہ بحال کیا جا سکے گا۔ذرائع
اسلام آباد۔ پاکستان کو دنیا بھر سے ملانے والی فائبر اپٹک کیبل ایف ایم ڈبلیو چار کراچی کے قریب زیر سمندر کٹ گئی جس کی وجہ سے ملک بھر میں انٹرنیٹ سروسز اور ٹیلی فون نظام میں خرابی پیدا ہو گئی ہے جبکہ پی ٹی سی ایل نے متبادلہ ایف ایم ڈبلیو تھری پر منتقل کر دیا ہے یہ کراچی 20-C کلو میٹر دور سمندر میں کٹی ہے اور انٹرنیشنل کنوریشم کی اطلاع کے مطابق اسے دس روز تک ٹھیک کیا جائے گا جبکہ پی ٹی سی ایل کے ذرائع کے مطابق اسے ایف ایم ڈبلیو تھری پر منتقل کر دیا گیا ہے جبکہ متعلقہ کمپنیوں کا کہنا ہے کہ بہت حد تک سروسز میں خرابی پیدا ہو گئی۔
International News Agency in english/urdu News,Feature,Article,Editorial,Audio,Video&PhotoService from Rawalpindi/Islamabad,Pakistan. Editor-in-Chief M.Rafiq.
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment