دورے کے دوران جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کے چیئر مین جنرل طارق مجید کیانی سے ملاقات کریں گے
اسلام آباد ۔ امریکی کمانڈو فورس کے سربراہ ایڈمرل ایرکٹی السن پاکستان کے دو روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ گئے ہیں ۔ وہ اس دورے کے دوران جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی کے چیئر مین جنرل طارق مجید آرمی چیف جنرل اشفاق پرویز کیانی کے علاوہ دیگر اعلیٰ افسران سے ملاقاتیں کریں گے ۔ ان کے دورے کا مقصد قبائلی علاقہ جات میں دہشت گردی کے خاتمے کے حوالے سے جاری معاملات کو حتمی شکل دینا ہے ۔آئی ایس پی آر کے ڈی جی اطہر عباس کا کہنا ہے کہ 22امریکی ٹرنیر دہشت گردی کے حوالے سے پاکستان فورسز کو تربیت دینے کے لئے آئیں گے یہ پروگرام جولائی تک شروع ہو گا
International News Agency in english/urdu News,Feature,Article,Editorial,Audio,Video&PhotoService from Rawalpindi/Islamabad,Pakistan. Editor-in-Chief M.Rafiq.
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment