International News Agency in english/urdu News,Feature,Article,Editorial,Audio,Video&PhotoService from Rawalpindi/Islamabad,Pakistan. Editor-in-Chief M.Rafiq.
Wednesday, April 2, 2008
فوجی و سیاسی قیادت کا مشترکہ طور پر قومی سلامتی پر غور ، نیشنل سیکورٹی کونسل کا مستقبل سوالیہ نشان
اسلام آباد ۔ قومی سلامتی سے متعلق امور کے بارے میں فوجی ‘ سیاسی قیادت اور حکومت کی مشترکہ بریفنگ سے صدر پرویز مشرف کی سربراہی میں قائم نیشنل سیکیورٹی کونسل کا مستقبل سوالیہ نشان بن گیا ہے ۔ داخلی و خارجی سلامتی کے امور کے حوالے سے صدر کی سربراہی میں سابقہ قومی اسمبلی نے ایکشن کے تحت نیشنل سیکیورٹی کونسل قائم کی گئی تھی اس وقت کی اپوزیشن جماعت اور موجودہ حکمران اس نیشنل سیکیورٹی کونسل کے ادارے پر معترض ہیں اس کے قائم کا اعلان میثاق جمہوریت میں بھی کیا گیا ہے آج فوجی و سیاسی قیادت کی مشترکہ بریفنگ سے نیشنل سیکیورٹی کونسل کا مستقبل سوالیہ نشان بن گیا ہے
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment