International News Agency in english/urdu News,Feature,Article,Editorial,Audio,Video&PhotoService from Rawalpindi/Islamabad,Pakistan. Editor-in-Chief M.Rafiq.

Wednesday, April 2, 2008

وزیراعظم نے شعیب اختر پر پابندی کا نوٹس لے لیا


وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے شعیب اختر پر پانچ سالہ پابندی کانوٹس لے لیا ہے وزیراعظم نے پی سی بی کو اپنے فیصلے پر نظر ثانی کی ہدایت کی ہے حکومتی ذرائع کے مطابق اراکین قومی اسمبلی کی جانب سے قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں پی سی بی کی جانب سے شعیب اختر پر عائد پابندی کے خلاف جمع کرائی گئی تحریک التواء وزیراعظم کے علم میں لائی گئی تھی جس پر وزیراعظم نے نوٹس لیتے ہوئے پی سی بی کو فیصلے پر نظر ثانی کرنے کی احکامات جاری کر دئیے ہیں ۔

No comments: