International News Agency in english/urdu News,Feature,Article,Editorial,Audio,Video&PhotoService from Rawalpindi/Islamabad,Pakistan. Editor-in-Chief M.Rafiq.

Sunday, May 18, 2008

پنجاب وسرحد حکومت کا لانگ مار چ میں رکاوٹ پیدا نہ کرنے کا فیصلہ، خصوصی ہدایات جاری کرنے کا امکان

اسلام آباد۔ پنجاب اور سرحد دونوں صوبوں کی حکومتوں نے ججز کی بحالی کے حوالے سے وکلاء کے لانگ مارچ میں کوئی رکاوٹ پیدا نہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ لانگ ان دونوں صوبوں کے مختلف شہروں سے ہوتا ہوا اسلام آباد میں داخل ہو گا ۔ پنجاب میںپاکستان مسلم لیگ(ن) اور صوبہ سرحد میں عوامی نیشنل پارٹی کے لانگ مارچ میں کسی قسم کاکوئی رخنہ نہ ڈالنے کا فیصلہ کرلیا ہے ۔ دونوں صوبائی حکومتوں کی جانب سے وکلاء کے لانگ مارچ کی سیکورٹی کے حوالے سے متعلقہ اضلاع کو خصوصی ہدایات جاری کرنے کا امکان بھی ہے ۔

No comments: