گجرات(مرزا ےوسف)چوہدری مبشر ناگرےانوالہ صدر پاک بےنی دورم سپےن دو روز قبل پاکستان پہنچ گئے گجرا ت مےں سےاسی سماجی وکاروباری شخصےات سے ملاقات کرےنگے ڈی پی او کے اعزاز مےں پر تکلف ڈنر بھی دےا جائے گا
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔گجرات(جوادصدےق گجر)صحافی مرزا ےوسف کے خالو کی وفات پر حاجی الےاس الرحمن تحصےل نائب ناظم ،فےاض حسےن بٹ ،الےاس جنجوعہ چےف اےڈےٹر آواز گجرات،چوہدری غلام ربانی ،چوہدری تنوےر گجر ،مرزا اصغر،چوہدری مستنصر ،منےر سپرا،چوہدر ی عارف نے ان کے آفس آکر اظہار افسوس کےااور فاتح پڑھی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔گجرات(پ ر)ےنگ جرنلسٹس فورمِ کا اجلاس گزشتہ روز چےئرمےن بابر بےگ مرزا کی زےر صدارت منعقد ہوا اجلاس مےں متفقہ طور پر پرےس کلب کے معاملات مےں مداخلت کرنے اور فورم کا غلط نام استعمال کرنے پر عبدالستار مرزا اور ناصر محمود چوہدری کی باقاعدہ ممبر شپ کےنسل کردی گئی ۔اجلاس مےںتنظےم کے الےکشن جلد کروانے پر بھی غور کےا گےا ۔آئندہ اجلاس پرےس کلب گجرات مےں منعقد ہو گا ۔اجلاس کے آخرمےں ناصر محمود چوہدری کے کزن کی وفات پر فاتحہ خوانی کی گئی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔گجرات(عامربےگ مرزا)پولےس تھانہ سول لائن کے اےس اےچ او علم دےن نے اپنی تعےناتی کے بعدعوام کے مسائل کے حل کے لےے پولےس ملازمےن کو باقاعدہ ہداےات جاری کر دی ہےں انہوں نے تھانہ سول لائن کے عملہ کے ملازمےن کو کہاہے کہ وہ اپنا روےہ عوام سے دوستانہ رکھےںاور جرائم کے خاتمہ کے لےے ہر ممکن اقدامات کرےں تاکہ عوام کو جرائم پےشہ افراد سے محفوظ رکھا جا سکے انہوں نے کہاکہ جرائم پےشہ افراد کا خاتمہ اور امن و امان کی صورتحال بہتر بنا نا وقت کی اہم ضرورت ہے جو کہ عوام اور مےڈےا کے تعاون کے بغےر ناممکن ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔گجرات(عامربےگ مرزا +ضےاءسےد)ےوسی 49گجرات مےں بجلی اور آٹے کی قلت کے بعد پانی کی قلت پےدا ہو گی ٹی اےم اے حکام نے مکمل طور پر خاموشی اختےار کر لی ہے عوام اب پےنے کے صاف پانی سے بھی محروم ہو گئے ہےں گزشتہ اےک ہفتہ سے محلہ نور پور پڈھے ، قاسم پورہ اور دےگر علاقوں کی عوام پانی کی بوند بوند کو تر س گئے ہےں جبکہ پانی کی عدم دستےابی سے عوام گندہ پانی پےنے پر مجبور ہوگئے ہےں جبکہ ان علاقوں مےں صفائی کی صورتحال پہلے ہی انتہائی ناقص ہے جبکہ ٹی اےم اے کے علا وہ کوئی بھی سےاست دان عوام کے اس دےرنہ مسئلہ کو حل کر نے کی عملی طور پر تو فےق نہ ہوئی ہے
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔گجرات(ضےاءسےد)معروف قانون دان قاضی فرخ سجاد اےڈووکےٹ کے ماموں جان رےاض قرےشی کا ختم چہلم گذشتہ روز ان کی رہائش گاہ قاسم پورہ مےں ادا کی گئی رسم چہلم مےں تمام مکاتب فکر کے لو گوں کی کثےر تعداد نے شرکت کی
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔گجرات(عامربےگ مرزا)پہلا دوست محمد چوہان سمر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ ینگ ایگلٹس کرکٹ کلب نے جیت لیا تفصیل کے مطابق ڈسٹرکٹ کرکٹ ایسو سی ایشن کے زیر اہتمام ظہور الٰہی سٹیڈیم میں کھیلا جانے والا پہلا دوست محمد چوہان سمر لیگ کرکٹ ٹورنامنٹ کا فائنل میچ گذشتہ روز کھیلا گیا جس میں امتیاز کرکٹ کلب اور ینگ ایگلٹس کرکٹ کلب کا مقابلہ ہوا فائنل میچ میں ینگ ایگلٹس کلب نے 7وکٹوں سے امتےاز کرکٹ کلب کو ہرا دیا اور ٹورنامنٹ جیت لیا ٹورنامنٹ میں کل16کرکٹ کلبوں نے حصہ لیا فائنل میچ کے اختتام پر چوہدری اظہر حسین ، حاجی ناصر محمود ایم پی اے ، چوہدری مقصود اسلم گوندل نے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیئے جبکہ تقریب کی صدارت چوہدری منور حیات وڑائچ نے کی فائنل میچ کے کھلاڑیوں کو فرید ٹریڈر ز نے قرشی کا پانی فراہم کیا اس موقع پر تمام کھلاڑیوں میں انعامات بھی تقسیم کیے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
No comments:
Post a Comment