کراچی۔ کراچی میں جمعہ کو روپے کی قدر میں ریکارڈ کمی ہوئی اور ڈالر کے مقابلے میں روپیہ ملکی تاریخ کی کم ترین سطح پر بند ہوا۔سال کے آغاز سے روپے کی قدر میں 5.4فیصد کمی ہوچکی ہے۔جمعہ کو ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قیمت خرید 64.90روپے اور قیمت فروخت64.95روپے رہی جو 25اپریل کے بعد ملکی تاریخ کی کم ترین سطح ہے۔25اپریل کو ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قیمت خرید64.66اور قیمت فروخت64.70روپے رہی تھی۔مقامی بنک کے ڈیلر کے مطابق روپے کی قدر میں انتہائی کمی کی وجہ درآمدکنندگان کی جانب سے ڈالر کی طلب میں اضافہ ہے جبکہ اس صورتحال میں اسٹیٹ بنک آف پاکستان کی جانب سے بھی مداخلت نہیں کی جارہی ہے۔
International News Agency in english/urdu News,Feature,Article,Editorial,Audio,Video&PhotoService from Rawalpindi/Islamabad,Pakistan. Editor-in-Chief M.Rafiq.
Friday, May 2, 2008
آج جمعہ کو روپے کی قدر میں ریکارڈ کمی ہوئی ، ڈالر کے مقابلے میں روپیہ ملکی تاریخ کی کم ترین سطح پر بند ہوا
کراچی۔ کراچی میں جمعہ کو روپے کی قدر میں ریکارڈ کمی ہوئی اور ڈالر کے مقابلے میں روپیہ ملکی تاریخ کی کم ترین سطح پر بند ہوا۔سال کے آغاز سے روپے کی قدر میں 5.4فیصد کمی ہوچکی ہے۔جمعہ کو ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قیمت خرید 64.90روپے اور قیمت فروخت64.95روپے رہی جو 25اپریل کے بعد ملکی تاریخ کی کم ترین سطح ہے۔25اپریل کو ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قیمت خرید64.66اور قیمت فروخت64.70روپے رہی تھی۔مقامی بنک کے ڈیلر کے مطابق روپے کی قدر میں انتہائی کمی کی وجہ درآمدکنندگان کی جانب سے ڈالر کی طلب میں اضافہ ہے جبکہ اس صورتحال میں اسٹیٹ بنک آف پاکستان کی جانب سے بھی مداخلت نہیں کی جارہی ہے۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment