International News Agency in english/urdu News,Feature,Article,Editorial,Audio,Video&PhotoService from Rawalpindi/Islamabad,Pakistan. Editor-in-Chief M.Rafiq.
Thursday, May 22, 2008
بیت اللہ محسود کو فوراً گرفتار کیا جائے اور امن معاہدہ ختم کیا جائے ۔امریکی سینیٹرز کا مطالبہ
واشنگٹن ۔ امریکی سینیٹروں نے پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ انتہا پسندوں کے ساتھ امن سمجھوتہ ختم کرے انہوں نے کہا ہے کہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سنجیدگی کا مظاہرہ کرے انہوں نے حکومت پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ بیت اللہ محسود کو فوراً گرفتار کیا جائے اس سے پہلے سوات میں پندرہ نکاتی امن معاہدہ ہوا تھا حکومت سرحد اور مقامی طالبان کے درمیان معاہدہ ہوا تھا اس کے بعد امریکی سینیٹروں نے یہ مطالبہ کیا ہے کہ انتہا پسندوں کے ساتھ امن سمجھوتہ ختم کرے امریکی سینیٹروں کا یہ بھی کہنا ہے کہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ میں سنجیدگی کا مظاہرہ کرے انہوں نے حکومت پاکتسان سے مطالبہ کیا ہے کہ بیت اللہ محسود کو فوراً گرفتار کیا جائے ۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment