اسلام آباد۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے شریف برادران کو انتخابات میں حصہ لینے کی اجازت دیدی ہے ۔ ایک نجی ٹی وی کے مطابق پاکستان مسلم لیگ(ن) کے قائد میاں نوازشریف اور پارٹی کے صدر میاں شہباز شریف کے کاغذات نامزدگی کے خلاف انتخابی عذر داریوں کی سماعت کرنے والے انتخابی ٹربیونل کے منقسم ہونے پرالیکشن کمیشن نے شریف برادران کو انتخابات لڑنے کی اجازت دیدی ہے ۔ اس طرح انتخابات میں کامیابی پر میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلی ہوں گے اور عبوری وزیراعلٰی دوست محمد کھوسہ اپنے عہدے سے ہٹ جائیں گے۔
International News Agency in english/urdu News,Feature,Article,Editorial,Audio,Video&PhotoService from Rawalpindi/Islamabad,Pakistan. Editor-in-Chief M.Rafiq.
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment