اسلام آباد ۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) نے ججز کی بحالی کیلئے وکلاء کے لانگ مارچ کی حمایت کا اعلان کر دیا پاکستان تحریک انصاف نے بھی لانگ مارچ کے حوالے سے وکلاء تحریک کو بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے چیئرمین راجہ ظفر الحق نے اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ پاکستان میں جمہوریت کے استحکام ، بنیادی حقوق اور آئین کی بحالی کیلئے وکلاء تحریک کا اہم حصہ ہے وکلاء تاریخ نے قومی تاریخ رقم کی ہے پاکستان مسلم لیگ (ن) لانگ مارچ میں عملی طور پر شریک ہو گی پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹریٹ سے جاری بیان کے مطابق پارٹی سربراہ عمران خان نے بھی لانگ مارچ کیلئے وکلاء تحریک کو بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے انہوں نے کہاکہ پاکستان تحریک انصاف وکلاء کی تحریک میں شرکت کرے گی ہمارے کارکنان لانگ مارچ میں وکلاء کے شانہ بشانہ ہوں گے۔
International News Agency in english/urdu News,Feature,Article,Editorial,Audio,Video&PhotoService from Rawalpindi/Islamabad,Pakistan. Editor-in-Chief M.Rafiq.
Saturday, May 17, 2008
مسلم لیگ (ن) اور ا ے پی ڈی ایم نے وکلاء کی لانگ مارچ کی حمایت کا اعلان کر دیا
اسلام آباد ۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) نے ججز کی بحالی کیلئے وکلاء کے لانگ مارچ کی حمایت کا اعلان کر دیا پاکستان تحریک انصاف نے بھی لانگ مارچ کے حوالے سے وکلاء تحریک کو بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے چیئرمین راجہ ظفر الحق نے اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ پاکستان میں جمہوریت کے استحکام ، بنیادی حقوق اور آئین کی بحالی کیلئے وکلاء تحریک کا اہم حصہ ہے وکلاء تاریخ نے قومی تاریخ رقم کی ہے پاکستان مسلم لیگ (ن) لانگ مارچ میں عملی طور پر شریک ہو گی پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹریٹ سے جاری بیان کے مطابق پارٹی سربراہ عمران خان نے بھی لانگ مارچ کیلئے وکلاء تحریک کو بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے انہوں نے کہاکہ پاکستان تحریک انصاف وکلاء کی تحریک میں شرکت کرے گی ہمارے کارکنان لانگ مارچ میں وکلاء کے شانہ بشانہ ہوں گے۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment