International News Agency in english/urdu News,Feature,Article,Editorial,Audio,Video&PhotoService from Rawalpindi/Islamabad,Pakistan. Editor-in-Chief M.Rafiq.
Saturday, April 19, 2008
زمین سے زمین تک مار کرنے والے حتف ٦ شاہین ٢ میزائل کا کامیاب تجربہ
اسلام آباد۔ پاکستان نے زمین سے زمین تک مار کرنے والے حتف 6 شاہین 2 بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے ۔ حتف 6 شاہین 2 بیلسٹک میزائل 2000 کلومیٹر تک اپنے ہدف کو نشانہ بنا سکتا ہے۔ اس موقع پر وزیراعظم پاکستان سید یوسف رضا گیلانی ‘چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل طارق مجید اور وزیر دفاع احمد مختار بھی موجود تھے۔ صدر پرویز مشرف اور وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے سائنس دانوں ‘ قوم اور انجنیئرز کو کامیاب تجربہ پر مبارکباد پیش کی ہے ۔ حتف 6 شاہین 2 میزائل2 ہزار کلومیٹر تک ہدف کو نشانہ بنا سکتا ہے ۔ یہ میزائل روایتی اور ایٹمی دونوں ہتھیار لے جانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
No comments:
Post a Comment